ریاست بہار کے رکن اسمبلی اننت سنگھ کی بیٹی کی شادی کے لیے غیرمعمولی انتظامات، کیے جا رہے ہیں جس میں مہمانوں کی تواضع کے لیے 50 لاکھ گلاب جامن کی تیاری کے ساتھ گھوڑوں کی دوڑ بھی منعقد ہوگی جس کے فاتح کو قیمتی گاڑی انعام میں دی جائے گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved