لاہور: بڑھتی فضائی آلودگی کیخلاف سپر گرلز آن بائیک میدان میں آ گئیں
خواتین سائیکلسٹس نے ڈی ایچ اے سے جلو تک تقریباً 41 کلو میٹر سائیکلنگ کر کے ناصرف اسموگ کے خلاف آگاہی مہم چلائی بلکہ فضائی آلودگی کا سبب بننے والے بھٹوں کی نشاندہی بھی کی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved