نئی دہلی، 23 دسمبر (یو این ا ئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کوآ ج ان کی سالگرہ پ
ر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں عظیم عوامی لیڈرقرار دیا۔
مسٹر مودی نے کہا کہ کسانوں اور غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے اپنی زندگی وقف کرنے والے عظیم لیڈر چودھری چرن سنگھ جی کی سالگرہ پر میں انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔


.jpg?width=1500&name=Produce_LR_Category_Proprietary%20Fruit%20and%20Vegetables%20Group_Styled_2022_03%20(1).jpg)





