یونیسف نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا کہ گزشتہ چار برسوں کے دوران عراق میں 1722 عراقی بچے لقمہ اجل بن گئے۔
المعلومہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یونیسف کی رپورٹ میں آیا ہے کہ داعش کی نام نہاد خلافت کے خاتمے کے باوجود عراق کی سیکورٹی صورتحال خستہ ہے اور عراقی بچے تشدد کا شکار ہیں۔









