واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات سے قبل ایران کے خلاف بڑے فوجی حملوں کا امکان موجود ہے جبکہ امریکی محکمہ دفاع نے مبینہ طور پر متعلقہ فوجی کمانڈ کو تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved