کانپور: کانپور سینٹرل اسٹیشن پرمسافر سہولیات کی ترقی کیلئے کرائے جارہے کاموں کے سبب پلیٹ فارم نمبر ایک کے واشیبل ایپرن کی مرمت کرائی جارہی ہے۔اس کے ساتھ ہی ٹریفک بلاک لیا جارہا ہے،جس کی وجہ سے راجدھانی شرم شکتی سمیت ۱۳ٹرینوں کے پلیٹ فارم بدل دئے گئے۔









