سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ماہ رمضان المبارک اور جنگ بندی کے باوجود یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات سرحدی صوبے جیزان پر متعدد بار بمباری کی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved