کوروناوائرس وبا کی وجہ سے آج پوری دنیا میں تقریبا سبھی گھر سے کام کررہے ہیں۔ گھر سے کام کرنے کا سلسلہ مارچ سے شروع ہوا ہے۔
جب گلوبل لاک ڈاؤن کی شروعات ہوئی تھی۔ گوگل نے کہا کہ وہ جولائی سے اپنے ملازمین کو دفتر بلانا شروع کردے گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved