افغانستان کے صوبے بغلان کی 70 سالہ خاتون کمانڈر نے طالبان میں شمولیت اختیار کر لی۔انڈیپنڈنٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق شمالی صوبے کے شہر ناہرین کی بی بی عائشہ حبیبی جنگ سے تباہ حال ملک کی واحد خاتون جنگجو کمانڈر مانی جاتیں ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved