نیویارک میں ایک تاریخی مقامی کی بحالئیِ تعمیر کے لئے کام کرنے والے عملے کو 100 سال قدیم چھوٹی سی بوتل ملی جس میں چار نایاب سکے اور دو خطوط تھے۔روزلین لینڈ مارک سوسائٹی کے مطابق روزین گرسٹ مل جو 1700 میں تعمیر کی گئی تھی، کی بحالی کرنے والے کارکنوں نے ایک بوتل دریافت کی جو 1917 میں بحالی منصوبے کے دوران زمین میں دفن کی گئی تھی۔









