مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس امریکا میں سب سے زیادہ زمینیں رکھنے والے فرد بن گئے۔معروف اقتصادی جریدے ‘فوربز’ کی جانب سے جاری کی گئی حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس امریکا میں سب سے زیادہ زمینوں کے مالک بھی بن گئے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved