نئی دہلی ، 21 جنوری (یواین آیئ) مرکزی حکومت کے اہم پردھان منتری آواس یوجنا (شہری) کے تحت اب تک 1.1 کروڑ مکانات کی تعمیر کو منظوری دی جاچکی ہے جس میں سے 70 لاکھ سے زیادہ مکانات مختلف مراحل میں ہیں اور 41 لاکھ سے زیادہ مکانات تعمیر ہوچکے ہیں پردھان منتری آواس یوجنا۔









