اسرائیل کے فضائی حملوں میں 200 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں جسے روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا منگل کے روز ایک ہنگامی اجلاس ہونا ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح غزہ کی ایک اور عمارت اسرائیلی فضائی حملے میں تباہ ہوگئی۔









