مسلمانوں کی تذلیل کرنے پر حکام کی جانب سے فوجی اہلکاروں کے خلاف تادیبی کاروائی کئے جانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔سری لنکا کی فوج نے اپنے اہلکاروں کی جانب سے لاک ڈاؤن کے قواعد کی خلاف ورزی پر اقلیتی مسلمانوں کو سڑکوں پر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی سوشل میڈیا پوسٹس سامنے آنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔









