نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے دِلی کے تاریخی لال قلعہ سے ممبران پارلیمنٹ کی ہر گھر ترنگا بائیک ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے آج صبح دلی کے تاریخیلال قلعہ سے اراکین پارلیمنٹ کی ہر گھر ترنگا بائک ریلی کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہکیا۔ یہ بائک ریلی وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ شروع کی گئی ہر گھر ترنگا مہم کےتناظر میں لال قلعہ سے وجے چوک تک نکالی گئی ہے۔مرکزی وزرا پرہلاد جوشی اور پیوش گوئلنے بھی اس ریلی میں حصہ لیا۔×