غیرملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو ایک کامیڈی شو میں ایلون مسک نے شرکت کی جہاں اختتام پر انہیں اسٹیج پر بلایا گیا تو اس دوران حاضرین کی بڑی تعداد نے اظہار ناراضگی کرتے ہوئے شور کیا جبکہ سیکڑوں لوگوں نے ایلون مسک کی موجودگی کو پسند بھی کیا۔

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved