امریکی وزیر خارجہ بلینکن نے کہا ہے کہ ہم یوکرین پر حملہ کی پاداش یں برآمدی پابندیوں اور دیگر رکاوٹوں کے ذریعہ روس پر بھاری قیمت عائد کرنا جاری رکھیں گے۔ اس طرح روس کی جنگ چھیڑنے کی صلاحیت کو محدود کیا جائے گا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved