نیو یارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک کا اسرائیل کا دورہ ، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی اور اسرائیل کی حمایت کا اعلان کردیا۔ایلون مسک نے حماس کی جانب سے کیے گئے اچانک حملے کے بعد اسرائیل کی کارروائی کی حمایت کا اظہار کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved