بیلجیئم کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے 3 ہزار ہیکٹر رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے اور اب یہ آگ جرمنی کی سرحد کی جانب بڑھ رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیلجیئم میں تاریخ کی بدترین جنگلات کی آگ نے 3 ہزار ہیکٹر رقبہ اپنی لپیٹ میں لے لیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved