سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا انتقال ہو گیا۔ سنبھل کے ایس پی ایم پی شفیق الرحمن برق کا انتقال ہوگیا۔
مرادآباد کے نجی اسپتال میں آخری سانس لی
شفیق الرحمان برق 94 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔یاد رہے اس بار بھی سماجوادی پارٹی نے ہونے والے پارلیمانی الیکشن کے لئے اپنا امیدوار بنایا تھا۔









