گووندا کا اپنے بھانجے کرشنا سے متعلق حیران کن دعویٰ، خاندانی تنازع کی وجہ بھی بتادی
کرشنا ابھیشیک نے گووندا کی توہین کرنے کے دعوے پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کو ماضی میں مسلسل بلاک بسٹر فلمیں دینے والے نامور اداکار گووندا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بھانجے کرشنا ابھیشک کو میرے خلاف استعمال کیا جاتا ہے اور میری توہین کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔









