مریخ کو آج زندگی کے لیے انتہائی ناموزوں سیارہ سمجھا جاتا ہے، تاہم سائنس دانوں کے لیے اس پر موجود برف اب بھی ماضی کے کئی اہم راز اپنے اندر محفوظ کیے ہوئے ہے۔ ایک نئی تحقیق میں مریخ کے شمالی قطب پر موجود برف کے حوالے سے اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے مطابق وہاں سائنس دانوں کے اندازے کے مقابلے میں گرد و غبار کی مقدار کم ہے۔
![]()







