روس نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی قیادت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ماسکو تنازع کے سفارتی حل کیلئے تعاون فراہم کرنے کو تیار ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved