ممبئی (وارتا) ریزرو بینک آف انڈیا(آر بی آئی) نے آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی شرح ۶۴۷۵ء۶۱ء۶۱ فی ڈالر مقرر کی جبکہ گذشتہ کاوباری دن پر یہ ۵۵۶۰ء۶۱روپئے فی ڈالر تھی۔ آر بی آئی نے مصدقہ اطلاع کے مطابق روپئے کی شرح یورو کے مقابلے ۶۹۵۷ء۷۶روپئے فی یورو طے کی گئی جو گذشتہ کاروباری دن پر ۶۱۲۶ء۷۶روپئے فی یورو رہی تھی۔پاؤنڈ کی قیمت ۵۴۰۰ء ۹۶ روپئے فی پاؤنڈ طے کئے گئے۔ یین کی قیمت ۰۴ء۵۳روپئے فی سیکڑا یین مقرر کئے گئے۔