فیض آباد:اترپردیش کے فیض آباد کے عنایت نگر میں ایک لڑکی کی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔پولیس نے آج بتایا کہ عنایت نگر تھانہ میں ایک لڑکی نے شکایت درج کرائی ہے کہ آدیتیہ نامی ایک نوجوان نے گھر میں داخل ہوکر اس کے ساتھ عصمت دری کی ۔ پولیس نے لڑکی کو میڈیکل جانچ کے لئے بھیج دیا ہے ۔ ملزم کی تلاش جاری ہے ۔