اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ہونے والی اس ملاقات کو وہائٹ ہاؤس نے اوباما کی کولمبیا، نائیجیریا اور عراق کے سربراہوں سے دو طرفہ ملاقاتوں میں شامل نہیں کیا ہے۔ تاہم مبصرین کے مطابق یہ آئندہ دس برسوں کے دوران اسرائیل کے لیے 38 ارب ڈالر کی امداد کے معاہدے پر صدر اوباما کے دستخط کے بعد ہونے والی یہ ملاقات خصوصی اہمیت کی حامل ہو گی۔ امریکا کی تاریخ میں کسی بھی حلیف ملک کو دی جانے والی یہ سب سے بڑی فوجی امداد ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved