نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے عظیم مجاہد آزادی لالہ لاجپت رائے کی سالگرہ پر آج انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر مودی نے کہا، ”لالہ لاجپت رائے کو ان کی سالگرہ پر خراج تحسین پیش کیا۔ وہ اپنی بے باکی، سنجیدگی اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کے لئے معزز ہیں۔