امریکی ریاست ٹیکساس میں پرانے سامان کی فروخت سے خریدے گئے ڈبوں نے ایک شہری کو اس وقت حیران اور پریشان کر دیا جب ان کی تلاشی کے دوران دوسری جنگِ عظیم کے زمانے کے فعال دستی بم برآمد ہوئے۔ شہری نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد بم ناکارہ بنانے والے ماہرین نے موقع پر پہنچ کر دھماکا خیز مواد کا معائنہ کیا۔
![]()





