بیجنگ : تائیوان میں تائی تنگ کے قریب سمندری علاقے میں جمعہ کو درمیانہ درجے کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔چین زلزلیاتی نیٹ ورک سینٹر کے مطابق، 10.32 بجے آنے والے اس زلزلہ کی شدت ریختر پیمانے پر 5.3 درج کی گئی ۔
زلزلے کا مرکز 22.46 ڈگری شمال طول البلد4 121.3 ڈگری عرض البلد اور زمین سے 11 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔