مسلم آبادی والے دنیا کے سب سے بڑے ملک انڈونیشیا نے رواں ماہ 18 ستمبر کو لڑکیوں کی شادی کے لیے نیا قانون منظور کیا تھا۔نئے قانون کے تحت اب انڈونیشیائی لڑکیوں کے لیے شادی کی کم سے کم عمر 19 برس ہوگی، اس سے قبل یہ عمر 16 برس تھی، تاہم اگر والدین اور لڑکی راضی ہوں تو 16 سال سے پہلے بھی شادی کی جا سکتی تھی۔









