مظفر نگر: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اتوار کے روز اترپردیش میں ایک ریلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی اتر پردیش میں بی جے پی کی حکومت بننے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی۔
![]()
![]()
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved