ایران کی جانب سے مارچ میں قطر پر کیے گئے حملوں کے دوران لاپتا ہونے والے ایرانی پائلٹس کا معاملہ اب شدید سفارتی اور بین الاقوامی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ تہران نے پہلی بار ان لاپتا پائلٹس کی تصاویر جاری کردی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved