دبئی: ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی سے متعلق مجوزہ معاہدہ آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری سفارتی سرگرمیوں اور سکیورٹی خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تقریباً 80 ڈالر فی بیرل کے قریب برقرار ہیں۔ ایرانکی سیاست








