متحدہ عرب امارات میں ایک غیر معمولی اور دلچسپ تقریب نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی، جہاں مصنوعی ذہانت سے چلنے والے 2 انسان نما روبوٹ علامتی طور پر رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے۔ اس منفرد واقعے کی تصاویر اور ویڈیوز سماجی ذرائع پر تیزی سے گردش کر رہی ہیں۔
![]()






