امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے اپنی سروسز میں بڑے پیمانے پر تعطل کے بعد ’کوڈ ریڈ‘ نافذ کر دیا۔ مائیکرو سافٹ نے اپنی سروس میں تعطل کی روک تھام اور ایسی صورتِ حال سے نمٹنے کے طریقہ کار میں بنیادی اصلاحات کے لیے کوڈ ریڈ مہم شروع کی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved