ایرانی صدر نے قومی یکجہتی کے فروغ اور ملک کے دفاع میں تمام اقوام اور طبقات کی شرکت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سرزمین پر رہنے والے تمام افراد اس مٹی اور وطن سے تعلق رکھتے ہیں اور ملک کا سب کو مل کر دفاع کرنا ہوگا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved