نیتن یاھو کی برسوں پرمحیط ’کرپشن کہانی‘!

اسرائیل میں اقتدار کی کشتی پر سوار ہونے والوں نے صہیونی ریاست کے خزانے کو حسب توفیق خوب چرکے لگائے مگرموجودہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن کی کہانی اس کے ما سوا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین نے ایک خصوصی رپورٹ میں نیتن یاھو کی کرپشن کی طویل کہانی پر روشنی ڈالی ہے۔ اسرائیلی عدالتوں میں آنے والے کرپشن کے بڑے بڑے کیسز جن مین سیاسی، فوجی، مذہبی اور سماجی شخصیات ملوث رہی ہیں۔ ...

Read more

عراقی زائرین قیمتی پتھروں کے تاجروں کیلئے منافع بخش

شیعہ مسلمانوں کے نزدیک ’مقدس‘ عراقی شہر نجف کی زیارت کو جانے والے افراد وہاں قیمتی پتھروں کے تاجروں کے کاروبار میں منافع کا بڑا ذریعہ ہیں۔ ان زائرین کا تعلق پاکستان اور ایران کے علاوہ دیگر مسلم ممالک سے ہوتا ہے۔ محمد الغریفی جب بھی زیارت کے لیے نجف جاتے ہیں تو واپسی پر اْن کے ہاتھ میں قیمتی پتھر سے مزین کوئی نئی انگوٹھی ہوتی ہے۔ شیعہ مسلمانوں کے نزدیک اس ’مقدس‘ عراقی شہر جانے والے زائرین کے لیے انگوٹھی خرید ...

Read more

میانمار کے رخائن میں ہم نے کیا دیکھا؟

میانمار یعنی برما کے رخائن صوبے کے تقریبا تین لاکھ روہنگیا مسلمان جو گذشتہ دو ہفتوں کے دوران بھاگ کر بنگلہ دیش پہنچے ہیں وہ تمام شمالی اضلاع مونگدا، بوتھی دونگ اور راتھے دونگ سے آتے ہیں۔ یہ میانمار کے وہ آخری علاقے ہیں جہاں روہنگیا مسلمانوں ایک بڑی تعداد محض پناہ گزین کیمپوں تک محدود نہیں ہے۔ ان علاقوں تک پہنچنا بہت مشکل ہے۔ سڑکیں انتہائی خراب ہیں، یہاں جانے کے لیے حکومت سے اجازت لینی پڑتی ہے جو صحافیوں کو ...

Read more

بالی وڈ کے پہلے سپر اسٹار تھے راجیش کھنہ

ممبئی: راجیش کھنہ کو بالی وڈ کا پہلا سپر سٹار کہا جاتا ہے ۔ ستر کی دہائی میں انہوں نے جس فلم میں بھی کام کیا وہ باکس آفس پرسپر ہٹ ثابت ہوئی۔جتن کھنہ عرف راجیش کھنہ29 دسمبر 1942 کوپنجاب کے امرتسر میں پیدا ہوئے تھے ۔ بچپن سے ہی ان کا رجحان فلموں کی جانب تھا اور وہ اداکار بننا چاہتے تھے حالانکہ ان کے والد اس بات کے سخت خلاف تھے ۔ راجیش کھنہ اپنے کیریئر کے ابتدائی دور میں تھیٹر سے منسلک ہوئے اور بعد میں یونائیٹ ...

Read more

خبردار! آپ غیر محفوظ ویب سائیٹ استعمال کر رہے ہیں

لسان فرانسسکو: یہ خیال عام ہے کہ انٹرنیٹ کا استعمال غیر محفوظ ہوتا ہے، لوگ آن لائین خریداری، شاپنگ اورانتہائی خفیہ معاملات سر انجام دیتے وقت اس پریشانی میں مبتلارہتے ہیں کہ کہیں ان کی معلومات افشاں نہ ہوجائے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انٹرنیٹ کا استعمال قدرے غیر محفوظ بھی ہے، اس بات کا اقرار خود ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیاں بھی کرچکی ہیں، اور اس کی مثال ہیکرز کی جانب سے بڑے بڑے اداروں اور افراد کی ویب سائیٹس ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top