نیامی: مغربی افریقی ملک نائجیر ،میں بوکوحرام کے مشکوک جنگجووں کے حملے میں کل ایک فوجی سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ۔دفاعی ذرائع نے کہا کہ بوکوحرام نے رات کو حملہ کیا جس میں ایک فوجی سمیت تین اف... Read more
طرابلس: لیبیا کے ساحل پر پناہ گزینوں سے بھری ایک کشتی ڈوب جانے سے 200 افراد کی ہلاکت کا اندیشہ ہے ۔ایک سیکورٹی افسر نے بتایا کہ کشتی میں 400 افراد سوار تھے ۔ کشتی الٹ جانے سے اس میں ک... Read more
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران گرفتار ایک ملزم کی نشاندہی پر قبرستان میں دفن اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کاررو... Read more
کراچی: وفاقی انسداد بدعنوانی عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے۔ ڈان نیوز کے مطابق فیڈرل اینٹی کرپشن کورٹ میں فیڈر... Read more
اسلام آباد: پاکستان نے ہندوستان کے خلاف سفارتی دبا¶ قائم رکھنے کے مقصد سے ہندوستان کے ساتھ قومی سلامتی کے مشیر کی سطح کی بات چیت منسوخ ہونے کی اطلاع اقوام متحدہ کو دی ہے اور اس کے اہلکاروں... Read more



