’ہماری مرضی کے بغیر پرندہ بھی پر نہیں مار سکے گا‘

برطانوی راج کے ایک افسر سر مورٹیمر ڈیورنڈ نے 125 سال پہلے کاغذی نقشے پر ایک تصوراتی لکیر کھینچی تھی۔ شاید انہیں بھی اندازہ نہ ہوگا کہ سنگلاخ پہاڑوں اور دشوار گزر گاہوں میں انھی کے نام سے منسوب یہ لکیر، ڈیورنڈ لائن،اگلی صدی میں کن مشکلات کو جنم دے گی۔ ہیلی کاپٹر کی نیچی پرواز کے دوران اس سرحدی لکیر کے ارد گرد علاقوں کا فضائی جائزہ لینے کا موقع ملتا ہے۔ یہاں کہیں بنجر پہاڑی چوٹیاں ہیں اور کہیں چلغوزوں کے جنگل ...

Read more

برازیل: ’بچوں سے جنسی رغبت‘ کے الزام 108 افراد گرفتار

برازیل کی پولیس نے کہا ہے کہ انھوں نے لاطینی امریکہ میں بچوں سے جنسی رغبت رکھنے والوں کے خلاف آج تک کے سب سے بڑے آپریشن میں 108 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ مشتبہ افراد کو برازیل کے دارالحکومت سمیت ملک کی 24 ریاستوں سے گرفتار کیا گيا ہے۔ وزیر انصاف ٹورکوٹو جارڈم نے کہا کہ گرفتار کیے جانے والے افراد میں بچوں سے منسلک جنسی مواد کو کمپیوٹر اور موبائل پر شیئر کرنے والے گروہ کے افراد شامل ہیں۔   یہ پولیس آپریشن ...

Read more

یمن میں جنگ کے تین سال :لاکھوں بچے بنیادی سہولیات محروم

اقوام متحدہ:یمن کی جنگ تیسرے سال میں داخل ہوچکی ہے اور اس موقع پر اقوام متحدہ کی بچوں کی تنظیم یونیسیف نے انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں جنگ سے لاکھوں بچے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ان کی تعلیم خطرے میں ہے ،وہ ناقص غذا کے شکار ہیں اورمہاجرت کi پریشانیاں برقرار ہیں۔ مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ خطہ کے ریجنل ڈائرکٹر گیرٹ کیپیلیئر نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا-''جولائی 2017تک 1600 اسکول جزوی یا مکمل طو ...

Read more

روہنگیا ئی بحران کیلئے فوجی قیادت ذمہ دار:امریکہ

واشنگٹن:امریکہ نے میانمار کی فوجی قیادت کو روہنگیائی مسلمانوں پر سخت کارروائی کیلئے ذمہ دار قرار دیا ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کل 'واشنگٹن سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹر نیشنل اسٹڈیزتھنک ٹینک' میں کہا کہ میانمار کے صوبہ رخائن میں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف کارروائی کیلئے وہاں کی فوجی قیادت ذمہ دار ہے ۔ تاہم انہوں نے میانمار کے فوجی لیڈرو ں کے خلاف کسی طرح کی کارروائی کرنے کے بارے میں کچھ نہیں کہا ۔ ...

Read more

میانمار:مسلمان پناہ گزینوں کی تعداد 6 لاکھ کے قریب، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار سے بنگلہ دیش نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 5 لاکھ 82 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں اب بھی سرحد میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران میانمارمیں ہونے والے تشدد سے بھاگنے والے 10 ہزار سے 15 ہزار کےدرمیان نئے پناہ گزین سرحد میں پہنچ گئے ہیں جو روہنگیا مسلمانوں کے گاؤں کو نذر آتش کیے جانے اور د ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top