لکھنؤ۔(نامہ نگار)۔ فلم وکی ونر سے چرچا میں آئیں اداکارہ یامی گوتم کو راجدھانی لکھنؤ اب پہلے سے زیادہ صاف ستھرا اور خوصورت لگتا ہے۔ منگل کو راجدھانی پہنچی یامی نے لکھنؤ کے بارے میں کھل کر... Read more
لکھنؤ(نامہ نگار)گورنر رام نائک نے آج کہا کہ ملک کی اقتصادی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی ترقی میں ذرائع ابلاغ کی خاص اہمیت ہے۔ صحافت ایک بڑی طاقت ہے۔ آج غور کرنے کی ضرورت ہے کہ مفاد عامہ میںاس... Read more
لکھنؤ۔(نامہ نگار)۔لکھنؤ کے لکشمن میلہ میدان میں لوک جن شکتی پارٹی کی جانب سے منعقد کارکنوں کے اجلاس میں رام ولاس پاسوان نے کہا کہ مایاوتی نے کبھی جو نعرے دیئے تھے وہ انتخابات کے وقت بدل گئ... Read more
لکھنؤ۔(نامہ نگار)۔ باغ میں لکڑی چننے گئی ایک طالبہ کے ساتھ گاؤںکے ہی کچھ شہ زوروں نے جنگل میں کھینچ کر اجتماعی عصمت دری کی۔ عصمت دری کے وقت حیوانوں نے ویڈیو کلپ بھی بنا لی۔ شہ زوروںنے کلپ... Read more
لکھنو ¿. اتر پردیش کی راجدھانی لکھنو کے جرولی گاو میں گببارے کے چلتے ہوئے حادثہ میں زخمی رج?رن کی آج صبح موت ہو گئی. راج?رن کو زخمی حالت میں سول اسپتال میں علاج کے لئے داخل کیا گیا تھا. وہ 3... Read more



