۔2019کے لئے ایس پی۔ کانگریس کا اتحاد کھٹائی میں

لکھنؤ : اترپردیش اسمبلی انتخابات ایک ساتھ لڑچکیں کانگریس اور سماج وادی پارٹی (ایس پی )کا اتحاد2019میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں کھٹائی میں پڑتانظر آرہا ہے ۔ اترپردیش اسمبلی کی کل 403سیٹوں میں سے کانگریس نے 100سے زائد سیٹوں پر جبکہ ایس پی نے 300سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کئے تھے ۔کانگریس کو سات سیٹوں پر جیت حاصل ہوئی تھی جبکہ ایس پی کو 47سیٹیں ملی تھیں ۔ایس پی صدر اورریاست کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو ...

Read more

مولانا کلب جواد نقوی نے وصیم رضوی کے خلاف سخت کاروائی کی مانگ کی

لکھنؤ : شیعہ وقف بورڈ کے چیئر مین وصیم رضوی کے ذریعہ بھیجے گئے خط جس میں انہوں نے الزام عائد کیا ہیکہ مدارس میں دہشت گردی کی تعلیم دی جاتی ہے نیزدینی مدارس میں ڈاکٹر ،انجینئرپیدا کرنے کے بجائے دہشت گرد پیدا کیئے ہیں لہذا انہیں بند کردینا چاہئے یا پھر انہیں عصری تعلیم سے جوڑ دینا چاہئے جہاں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر قوموں کے بچے بھی تعلیم حاصل کرسکے۔ وصیم رضوی کے اس بیان سے صرف مسلمان ہی نہیں ورنہ ہر فرقہ ...

Read more

اتر پردیش میں گائے کی نسل کو گود لینے کا منصوبہ شروع

لکھنؤ: اگر آپ گائے کو گود لے کر اس کی پرورش میں شریک ہونا چاہتے ہیں تو اب یہ مشکل نہیں ھوگا، کیونکہ اتر پردیش کی حکومت نے اسی طرح کا منصوبہ بنانا شروع کر دیا ہے ۔ لکھنؤ کے ' کانہا اپون' میں فی الحال ابھی یہ اسکیم شروع کی گئی ہے ۔ اس کے تحت ایک گائے کو گود لینے کے لیے 1500 روپے ماہانہ یا 15 ہزار روپے سالانہ میونسپل کارپوریشن میں جمع کرنا ہوگا۔ میونسپل کارپوریشن نے گود لینے کے لئے بینک میں علیحدہ اکاؤنٹ کھولن ...

Read more

لکھنؤ میں ایک مسافر کوغلطی سے اپنے دوست کا بیگ لے جانا مہنگا پڑا

لکھنؤ:گورکھپور کے ایک شخص کو ہوائی جہاز سے دہلی جانا تھا وہ لکھنؤ میں اپنے ایک دوست کے یہاں قیام پذیر تھا۔ہوائی اڈے جاتے وقت غلطی سے وہ اپنے دوست کا بیگ اٹھا کر لے گیا اوراپنا بیگ دوست کے گھر میں ہی چھوڑ دیا تھا۔ لکھنؤ کے چودھری چرن سنگھ (اموسی)ہوائی اڈے پر سکیورٹی جانچ میں اس کے بیگ سے کارتوس برآمد کئے گئے ۔پولیس نے اسے روک لیا۔پولیس کے ذریعہ روکے جانے پر اسے احساس ہوا کہ وہ غلطی سے اپنے دوست کا بیگ اٹھا ...

Read more

مشاعرے سُونے کر گئے انورؔ جلال پوری

کلام کے ساتھ اپنی تقریرمیں ایسے رنگ بھرتے کہ سامعین میں ایک وجد کی سی کیفیت پیدا ہو جاتی جس سے محفل مشاعرہ جگمگا اٹھتی۔اردو مشاعروں کا درخشاں ستارہ انور جلال پوری ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ڈوب گیا۔ انور جلال پوری خود تو ایک بلند پایۂ شاعر تھے ہی۔ لیکن اردو شاعروں کی نظامت کا جو فن ان کے ساتھ منسلک تھا ان کی موت سے اردو کی اس روایت کو بھی سخت دھکا لگا ہے۔ اردو مشاعروں میں اگر شعراء اپنے کلام سے دھوم مچاتے ہیں تو مش ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top