حیدرآباد : تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں مرکزی حکومت کے فنڈس سے جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی وزیر کوئلہ کشن ریڈی نے آج سکندرآباد سے ورنگل تک وندے بھارت ٹرین میں سفر کیا۔ انہوں نے سفر کے دوران مسافروں سے بھی بات چیت کی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved