جبوتی کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کو لے جانے والی کشتی حادثے کا شکار ہوکر ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 109 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ تقریباً 116 افراد تاحال لاپتہ ہیں، ہلاک ہونے والوں میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved