سنگاپور: انڈونیشیا میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گے ۔ جس کی شدت ریختر پیمانے پر 6.5 تھی۔ امریکی ارضیاتی سروے کے محکمہ نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز سمندر میں زمین سے 158 کلومیٹر نیچے تھا. حکام کے مطابق یہاں سونامی کی وارننگ نہیں دی گئی ہے۔زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔