لکھنؤ: (اردو ٹائمز بیورو)چارباغ ریلوے اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملتے ہی ہر کوئی سکتے میں آ گیا. وہیں اس معاملے میں ریلوے انتظامیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ کسی نے جھوٹی افواہ پھیلائی ہے.
اگرچہ ذرائع کے مطابق کنٹرول روم میں جھارکھنڈ کے نمبر سے فون آیا تھا. فون آنے کے بعد اسٹیشن پر چیکنگ مہم کوتیز کیا گیا.