الہ آباد، 13 ستمبر (یو این آئی) الہ آباد میں آج ایک سڑک حادثے میں سائیکل سوار کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔پولس ذرائع کے مطابق رام پور کی طرف سے ایک شخص جسکی عمر تقریباَ ۰۳ سال ہے ، سائیکل سے آ رہا تھا ،
راستے میں ایک تیز رفتار ڈمپر نے پیچھے سے اس کی سائیکل کو ٹکر مار دی۔ جس کی وجہ سے موقع پر ہی اس کی موت ہو گئی۔ ٹکر مارنے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور جائے جائے حادثہ سے فرار ہو گیا۔ حادثہ میں مرنے والے شخص کی شناخت کرنے کی کوشش جاری ہے ۔
یو این آئی ۔م ش (صالحہ)