ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
کولکتہ میں آٹھ مقامات پر چھاپے
دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کی اجازت نہیں؛ 3 نئی جگہیں مختص؛ پولیس کا حکم نامہ جاری
راجیو چوک سمیت دہلی کے چھ میٹرو اسٹیشنوں پر آج شام 4 بجے تک داخلہ اور اخراج بند
اپوزیشن مظاہرہ : انڈیا بلاک کا ’سپریم کورٹ مارچ‘ آج، سیکورٹی سخت
امریکی بحری ناکہ بندی سخت، ایران جانے والے 135 تجارتی جہاز واپس موڑ دیے گئے
ریاض ایئر پورٹ پر میزائل حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری
دہلی-این سی آر میں موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگوار
جبوتی کے ساحل پر تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 109 افراد ہلاک
دنیا کی بڑی ائیرلائنز نے ریاض کیلئے پروازیں معطل کردیں
‘یوگی سنبھل اور اکھلیش گورکھپور سے لڑیں الیکشن’، اویسی کا چیلنج، کہا مجلس دونوں کو ہرائے گی
Home
تجارت
Business
پانچ ماہ میں دو بار لاٹری جیتنے والا افریقی نوجوان
پانچ ماہ میں دو بار لاٹری جیتنے والا افریقی نوجوان
Posted By:
Admin
on:
September 13, 2018
Print
Email
کینیڈا میں ایک امیگرینٹ صرف پانچ ماہ میں دو بار لاٹری جیتنے کے بعد لاکھوں کا مالک بن گیا ہے۔
مل ہگ مل ہگ جن کی عمر 28 سال ہے نے دو الگ الگ لاٹری کے ٹکٹ خریدے جس میں انھوں نے مجموعی طور پر 35 لاکھ کینڈین ڈالر جیتے۔
افریقہ سے تعلق رکھنے والے میل ہگ میل ہگ اب ونیپیگ میں رہتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ اس پیسے کو واپس سکول جانے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
ایک پریس ریلیز کے مطابق انھوں نے ویسٹرن کینیڈا لاٹری کوآپریشن کو بتایا ’میں جوان ہوں، آپ ہمیشہ سوچتے ہیں کہ کیسے بڑا ہونا ہے۔‘
انھوں نے پہلی بار اپریل میں لاٹری جیتی جس میں انھیں 15 لاکھ کینیڈین ڈالر ملے۔ اس پیسے سے انھوں نے اپنی جوان فیملی کو ایک فلیٹ سے مکان میں منتقل کیا۔
ان کا کہنا ہے کہ ’سب کچھ نیا ہے، ہمارے پاس چمن ہے، اچھا سکول ہے، ہمیں بہت اچھا لگ رہا ہے۔‘
لیکن ان کی قسمت اگست میں دوبارہ چمکی جب انھوں نے 20 کینیڈین ڈالر سے خریدا سکریچ این ون لاٹری ٹکٹ سے 20 لاکھ کینیڈین ڈالر کا جیک پاٹ جیتا۔
مل ہگ مل ہگ کا کہنا ہے کہ وہ ان پیسوں سے اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، ممکنہ طور پر پیٹرول سٹیشن یا کار واش سٹیشن۔ پھر وہ سکول جانا چاہتے ہیں۔
’میرا بنیادی مقصد سکول جانا ہے، میں اپنی انگریزی بہتر کرنا چاہتا ہوں اور بول چال۔ میں کچھ ہنر سیکھنا چاہتا ہوں جیسے کہ لکڑی کا کام۔‘
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
کانپور میں حزب المجاہدین کا مبینہ دہشت گرد گرفتار
Next
امریکی ریاست میسا چوسٹس میں گیس دھماکے ، چھ افراد زخمی
About the author
Admin
Related Articles
کولکتہ میں آٹھ مقامات پر چھاپے
October 12, 2026
دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کی اجازت نہیں؛ 3 نئی جگہیں مختص؛ پولیس کا حکم نامہ جاری
October 12, 2026
راجیو چوک سمیت دہلی کے چھ میٹرو اسٹیشنوں پر آج شام 4 بجے تک داخلہ اور اخراج بند
October 12, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved