ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ای ڈی نے 100 کروڑ روپے کے پونزی گھوٹالے میں مہاراشٹر کے کئی مقامات پر چھاپے مارے
شہنشاہ کو شہزادے کا جواب، پرینکا کا مودی پر حملہ
بھارت میں افغان سفیر مستعفی، دبئی سے 25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑے گئیں
کرناٹک: پراجول ریوانا کے والد ایچ ڈی ریونا کے خلاف خاتون کے اغوا کے معاملے میں مقدمہ درج
چار سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
جو بائیڈن نے ’زینو فوبیا‘ کو چین، جاپان، ہندوستان کی معاشی پریشانیوں کا ذمہ دار قرار دے دیا
جنگ بندی پر راضی ہوں ورنہ رفح پر حملہ کردیں گے، اسرائیل کی حماس کو دھمکی
قران مجید کو ایک بار پھر جلانے کی اجازت
رات کے وقت زیادہ کیلشیم لینا نقصان دہ ہوسکتا ہے
کینیڈا میں خالصتانی دہشت گرد نجار قتل کیس میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
Home
تفریح
Entertainment
اپنی گلوکاری سے مقبول ہونے والے پینٹر کو بڑا موقع مل گیا
اپنی گلوکاری سے مقبول ہونے والے پینٹر کو بڑا موقع مل گیا
Posted By:
Admin
on:
October 05, 2018
Print
Email
گزشتہ روز کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک پینٹر کی گلوکاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی، جس کے بعد لوگ اس کے ٹیلنٹ کو سراہاتے نظر آئے۔
اس پینٹر کا نام محمد عارف ہے، جس نے اس ویڈیو میں بولی وڈ کے بہت سے کامیاب گانوں کی گلوکاری کی۔
اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے امید ظاہر کی کے عارف گلوکاری میں اپنے کیریئر کو آگے لے کر جاسکیں۔
جس کے بعد اب عارف کو آخر کار اپنی گلوکاری ایک کنسرٹ کے ذریعے دنیا بھر کے ساتھ لانے کا موقع مل گیا۔
پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اعلان کیا کہ 14 اگست کو منعقد ہونے والے ان کے کنسرٹ کا آغاز عارف اپنے گانے سے کریں گے۔
آئمہ نے یہ بھی بتایا کہ اس ایونٹ کے لیے انہوں نے میک اپ آرٹس نبیلا اور منیب نواز سے درخواست کی کہ وہ عارف کو تیار کریں۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
سری دیوی کی 10 بہترین فلمیں
Next
‘جو تنوشری کے ساتھ ہوا وہ میرے ساتھ روز ہوتا ہے’
About the author
Admin
Related Articles
ای ڈی نے 100 کروڑ روپے کے پونزی گھوٹالے میں مہاراشٹر کے کئی مقامات پر چھاپے مارے
May 04, 2024
شہنشاہ کو شہزادے کا جواب، پرینکا کا مودی پر حملہ
May 04, 2024
بھارت میں افغان سفیر مستعفی، دبئی سے 25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑے گئیں
May 04, 2024
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
Naubat Khana Husainabad Lucknow
Chhota Imambada Lucknow
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved