اتوار کے دن عبرانی اخبار یدیعوت آحارانوت نے اپنی ایک رپورٹ میں تل ابیب کی جنگی کابینہ کو ہتھیار ڈالنے والی اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا جس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا کہ غزہ کے حالات اب فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھ میں ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved