غزہ میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو زندہ رہنے کے قابل نہیں، ان لوگوں کو زندہ نہیں رہنا چاہیے، وہ انسان ہی نہیں ہیں: اتمار بن گویر/ فائل فوٹو
اسرائیل کے قومی سلامتی مشیر اتمار بن گویر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کو غزہ میں ہر رات 30 سے 40 افراد کو ہلاک کرنا چاہیے۔








